تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جون 2014
وقت اشاعت: 2:42

کیتھےپیسیفک کا پاکستان کیلئےپروازیں بندکرنےکااعلان

جیو نیوز - کراچی..... کراچی ائیر پورٹ پر حملے کے منفی اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔کیتھےپیسیفک نے 28 جون سےپاکستان کےلیے پروازیں بندکرنےکااعلان کردیاہے۔ کراچی ائرپورٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد ہانگ کانگ کی ائیر لائن کیتھے پیسیفک نےنائٹ آپریشن بندکردیے تھے تاہم اب سول ایوی ایشن کوآگا ہ کیا ہے کہ اٹھائیس جون سے پاکستان کے لیےتمام پروازیں بند کی جارہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.