17 جون 2014
وقت اشاعت: 14:32
منہاج القرآن سیکریٹریٹ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم
جیو نیوز - لاہور.....وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے منہاج القرآن سیکریٹریٹ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا۔ پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق پنجاب حکومت رجسٹرار ہائیکورٹ کوجوڈیشل انکوائری کیلئے تحریری درخواست دے گی۔