تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جون 2014
وقت اشاعت: 17:2

شیخ رشید کا ٹرین مارچ ملتوی کرنے کا اعلان

جیو نیوز - اسلام آباد.....عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹرین مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اورملکی حالات کےپیش نظرٹرین مارچ ملتوی کرنےکافیصلہ کیا،انٹیلی جنس اداروں نےبتایاہےکہ2خودکش حملہ آورمجھ پرحملہ کرسکتےہیں۔ایسی صورت حال میں ٹرین مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.