تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جون 2014
وقت اشاعت: 1:52

سی سی پی اولاہوراورڈی آئی جی آپریشنزعہدوں سےفارغ

جیو نیوز - لاہور.......وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نےسی سی پی اولاہوراورڈی آئی جی آپریشنزکوعہدوں سےہٹادیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذوالفقارحمیدکوسی سی پی اولاہورکااضافی چارج دیےجانےکاامکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.