تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جون 2014
وقت اشاعت: 14:52

سندھ ہائیکور ٹ:مشرف کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

جیو نیوز - کراچی ....سندھ ہائی کور ٹ میں مشرف کی درخواست پر سماعت کسی کارروائی کے بغیر ملتوی ہوگئی ۔ سندھ ہائی کورٹ میں مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےلیے 15 دن کی پابندی ختم کرنے کےلیے درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔دو رکنی بینچ میں شامل جسٹس شاہنواز طارق کے رخصت سے آنے کے بعد درخواست کی سماعت کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.