تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جون 2014
وقت اشاعت: 23:3

پاکستان کی میرانشاہ میں امریکی ڈرون حملوں کی مذمت

جیو نیوز - اسلام آباد.......پاکستان نے میرانشاہ میں امریکی ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آج صبح امریکی ڈرون طیاروں نے میرانشاہ کے قریب 2ڈرون حملے کیے، یہ حملے ملک اور خطے میں امن و استحکام کی حکومتی کوششوں پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں،پاکستان نے ہمیشہ ڈرون حملوں کو ملکی سلامتی اور خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.