18 جون 2014
وقت اشاعت: 23:23
طاہرالقادری کو ایسا ماحول چاہیے جہاں لاشیں ہوں، خواجہ سعد رفیق
جیو نیوز - اسلام آباد........مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ طاہرالقادری کو ایسا ماحول چاہیے جہاں لاشیں ہوں۔خواجہ سعدرفیق نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ عمران خان نے بی جمالو کا کردار ادا کیا، انھیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔