19 جون 2014
وقت اشاعت: 0:3
لاہور:رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف آئی سی یومنتقل
جیو نیوز - لاہور........متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق نے بتایا ہے کہ رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کو آئی سی یو منتقل کردیا گیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ طاہرہ آصف کی طبیعت بتدریج بہترہورہی ہے۔