19 جون 2014
وقت اشاعت: 0:3
کراچی:اتحادٹاؤن میں رینجر کی کارروائی،کالعدم تنظیم کاکارکن ہلاک
جیو نیوز - کراچی..........کراچی کے علاقے اتحادٹاؤن میں رینجرز کی ایک کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا کارکن عمران عرف عمر قاری ہلاک ہوگیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سےرینجرزکاایک اہلکاربھی زخمی ہوا جبکہ ملزمان کے 2ساتھی فرار ہوگئے۔عمران عرف عمرقاری کاتعلق کالعدم تحریک طالبان سوات سےتھا۔