تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جون 2014
وقت اشاعت: 6:53

بنوں: میران شاہ روڈ پربکاخیل کےمقام پرٹریفک حادثہ

جیو نیوز - بنوں..... میران شاہ روڈ پربکاخیل کےمقام پرٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق اورزخمی افرادشمالی وزیرستان سےبنوں جارہےتھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.