تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جون 2014
وقت اشاعت: 8:13

رحیم یار خان:سیہون سے آنے والی زائرین کی بس الٹ گئی، 23 افراد زخمی

جیو نیوز - رحیم یار خان..... سیہون سے زائرین کو لے کر آنے والی بس الٹنے سے 23 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زائرین کی بس کو ظفر آباد کے قریب حادثہ پیش آیا۔ واقعے میں 23 افراد زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو خان بیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.