19 جون 2014
وقت اشاعت: 12:23
عقیل کریم ڈھیڈی کی نیب ریفرنس سےبریت کی درخواست مسترد
جیو نیوز - اسلام آباد.....اوگرا کرپشن کیس میںاحتساب عدالت نے ملزم عقیل کریم ڈھیڈی کی نیب ریفرنس سےبریت کی درخواست مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق اوگرا کرپشن کیس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی،عدالت نے عقیل کریم ڈھیڈی کی نیب ریفرنس سے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا جس کے مطابق عدالت نےملزم عقیل کریم ڈھیڈی کی نیب ریفرنس سےبریت کی درخواست مسترد کردی۔