تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جون 2014
وقت اشاعت: 12:43

حکومت کےساتھ ہیں کوئی شب خون نہ ماردے،خورشید شاہ

جیو نیوز - اسلام آباد......قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بہانے ڈھونڈے جا رہے ہیں اورحکومت غلطیوں پرغلطیاں کر رہی ہے۔ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں کہ کوئی شب خون نہ مار دے۔تمام سیاسی قوتوں کو آپریشن کی حمایت میں اکٹھا رہنا چاہیے.مسلم لیگ ن کے نااہل مشیر ہیں جن کے دہشتگردوں کے ساتھ رابطے ہیں۔تاریخ گواہ ہے کہ پنجاب حکومت نے طاہر القادری کو سبیلیں لگا کر اسلام آباد داخل کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.