تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جون 2014
وقت اشاعت: 15:43

ٓآرمی چیف کا ایئر ہیڈ کوارٹر کا دورہ ، چیف آف ایئر اسٹاف سے ملاقات

جیو نیوز - راول پنڈی......آرمی چیف جنرل راحیل شریف اورائیرچیف مارشل طاہررفیق بٹ کےدرمیان ملاقات میں آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت کاجائزہ لیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ائیر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیااورائیرچیف مارشل طاررفیق بٹ سےملاقا ت کی۔ اس موقع پر شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت کا جائزہ لیا ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت ہوئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.