تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جون 2014
وقت اشاعت: 20:53

افغان صدرحامدکرزئی کا وزیراعظم نواز شریف کوٹیلی فون

جیو نیوز - اسلام آباد........ افغان صدر حامد کرزئی کا وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.