تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جون 2014
وقت اشاعت: 21:3

منہاج القران کا وزیراعظم سمیت چھ وزرا کے خلاف مقدمہ

جیو نیوز - لاہور.......ماڈل ٹاؤن واقعہ؛تحریک منہاج القرآن کے ڈائرکٹرایڈمنسٹریشن جوادحامد نے تھانہ فیصل ٹاؤن میں درخواست جمع کرادی۔تھانہ فیصل ٹاؤن کےنائب محررعنصرامین نےدرخواست وصول کی۔درخواست میں وزیراعظم اوروزیر اعلیٰ پنجاب سمیت 6 وزراکو نامزد کیاگیا ہے۔درخواست میں حمزہ شہباز،گلو بٹ اور پولیس افسران کو بھی نامزد کیاگیاہے۔جن پولیس افسروں کو نامزد کیا گیا ہے ان میں ڈی آئی جی آپریشنز ،ایس پی سول لائنز، ایس پی اور ڈی ایس پی ماڈل ٹاؤن بھیشامل ہیں۔مقدمے میں تھانا ماڈل ٹاؤن،کاہنہ اور نشترٹاؤن کے ایس ایچ اوز کو بھی نامزد کیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.