19 جون 2014
وقت اشاعت: 21:23
چوری کا الزام:پی آئی اے کے سینئر افسر سمیت دو افراد گرفتار
جیو نیوز - کراچی ........ایف آئی اے نے چوری کے الزام میں پی آئی اے کے ڈپٹی جنرل منیجر پروکیورمنٹ سمیت 2 افراد کوگرفتار کرلیا۔بتایا جاتا ہےکہ گرفتاری کے بعد پی آئی اے کے جہازوںسے پرزوں کی چوری اور خرید و فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔