تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جون 2014
وقت اشاعت: 23:33

پشاور :مبینہ خودکش حملہ،ایک شخص جاںبحق، 5زخمی ہوگئے

جیو نیوز - پشاور........پشاور میں مبینہ خودکش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق ہوگیا جبکہ 5افراد زخمی ہوئے ہیں۔نمائندہ جیو کے مطابق پشاور کے علاقے متنی میں امن لشکر کے رہنما فرمان اللہ کے گھر کے باہر خودکش حملہ ہوا ہے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایک خودکش حملہ آور وہاں آیا جس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 5زخمی ہوگئے ۔ جاں بحق شخص کی لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.