تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جون 2014
وقت اشاعت: 23:53

منہاج القرآن انتظامیہ کمیشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے، شہباز شریف

جیو نیوز - لاہور........وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے منہاج القرآن انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ انصاف اور انسانیت کے نام پر جوڈیشل کمیشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپیل میں کہا ہے کہ انہوں نے متاثرین کو ہر قیمت پر انصاف دلانے کا تہیہ کر رکھا ہے، ذمہ داروں کو سزا دلانے کے لئے کمیشن کے ساتھ تعاون ضروری ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عدالتی عمل ہی انصاف کے حصول کا واحد ذریعہ ہے، بائیکاٹ مرحومین اور ان کے لواحقین کے ساتھ ناانصافی ہو گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.