تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جون 2014
وقت اشاعت: 1:3

لاہور: ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف انتقال کرگئیں

جیو نیوز - لاہور..... لاہور میں فائرنگ سے زخمی ہونے والی ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف اسپتال میں انتقال کرگئیں۔ پولیس کے مطابق طاہرہ آصف کو علامہ اقبال ٹائون میں پھل خریدتے وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا، انہیں فوری طور پر شیخ زید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے دو آپریشن ہوئے تاہم ان کی حالت نہ سنبھل سکی اور وہ انتقال کرگئیں۔ ایم کیو ایم رہنمائوں نے طاہرہ آصف پر حملہ ٹارگٹ کلنگ قراردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.