تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جون 2014
وقت اشاعت: 6:33

شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروں کی کارروائی، 50 سے زائد شدت پسند ہلاک

جیو نیوز - شمالی وزیرستان..... میران شاہ،قطب خیل میں سیکیورٹی فورسزکے جیٹ طیاروں نے کارروائی کی ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 50 سے زائد شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کارروائی میں شدت پسندوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ شدت پسندوں کے7 سے زائد ٹھکانے مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.