تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جون 2014
وقت اشاعت: 7:33

راول پنڈی: جی ٹی روڈپر حادثہ، 7 افراد زخمی

جیو نیوز - راول پنڈی..... جی ٹی روڈپرروات کےمقام پرآئل ٹینکراوروین میں آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کوڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.