تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جون 2014
وقت اشاعت: 9:43

نواں کوٹ، اغوا کی گئی لڑکی کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی مل گئی

جیو نیوز - لیہ .....لیہ میں درخت سے لٹکتی ہوئی لڑکی کی لاش ملی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنےکی ہدایت کی ہے۔پولیس کے مطابق لاش تحصیل چوبارھ کے علاقے نواں کوٹ میں ایک درخت سے لٹکتی ہوئی تھی جس پر اہل علاقہ نے پولیس کواطلاع دی۔ 20سالہ لڑکی کو گزشتہ روز گھر سے اغوا کیاگیاتھا۔مقتولہ کے والدین کے مطابق لڑکی کے اغوا کی اطلاع پہلےہی تھانا چوبارھ میں کردی گئی تھی وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے کر ڈی پی او لیہ سے رپورٹ

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.