تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جون 2014
وقت اشاعت: 10:33

ٹانک : بس اور موٹرسائیکل کے تصادم ، 3افراد جاں بحق ، تین زخمی

جیو نیوز - ٹانک......ٹانک میں بس اور موٹرسائیکل کے تصادم میں 3افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ درہ پیزو روڈ پر پیش آیا ۔ جب بنوں جانےوالی مسافر بس موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی۔ جس سے موٹرسائیکل سوار تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔ موٹرسائیکل سوار وں کو بچانے کی کوشش میں بس درخت ٹکراگئی۔ جس سے بس میں سوار تین افراد بھی زخمی ہوئے ۔ لاشوں اور زخمیو ں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواراٹر اسپتال ٹانک منتقل کردیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.