تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جون 2014
وقت اشاعت: 16:53

وزیاعظم کاکورہیڈکوارٹرپشاور کا دورہ، ضرب عضب پربریفنگ

جیو نیوز - پشاور.....وزیراعظم نوازشریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ کورہیڈکوارٹرپشاور کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں انہوں نے وزیراعظم نوازشریف نے یادگارشہدا پرپھول چڑھائے۔کورہیڈکوارٹرپشاور کے دورے کے موقع پر وزیراعظم نوازشریف کوآپریشن ضرب عضب پربریفنگ بھی دی گئی ۔وزیر اعظم کے ہمراہ خواجہ آصف اورعبدالقادربلوچ سمیت 5وفاقی وزرا جبکہ خیبرپختونخوا کے گورنراور وزیراعلیٰ بھی موجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.