تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جون 2014
وقت اشاعت: 19:33

لاہور: طاہرہ آصف کے قتل کے الزام میں 2 افراد گرفتار

جیو نیوز - لاہور .......لاہور میں قتل ہونے والی ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کے قتل کے الزام میں دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کےمطابق سی آئی اے پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے اور ان سے نا معلوم مقام پر تفتیش کی جا رہی ہے۔ جس جگہ یہ واقعہ پیش آیا تھا وہاں موجود عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں کی عمریں 25سے 30سال کے درمیان تھیں۔ تاہم پولیس کےاعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ اس بارے میں میڈیا کو بہت جلد آگاہ کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.