جیو نیوز - چمن........زیارت کے ڈیم میں نہاتےہوئے4افرادڈوب گئے ۔لیویزذرائع کے مطابق وادی زیارت میں واقعہ کونچہ ڈیم میں نہاتے ہوئے 4افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔