20 جون 2014
وقت اشاعت: 22:43
امریکا:میامی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرمشتبہ دھماکا خیزمواد کی اطلاع
جیو نیوز - واشنگٹن.......میامی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرمشتبہ دھماکا خیزمواد کی اطلاع ملی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق میامی ائیرپورٹ پرمشتبہ دھماکا خیزمواد کی اطلاع ملتے ہیں ایئرپورٹ کا کارگو ایریا خالی کرالیا گیا ہے۔