21 جون 2014
وقت اشاعت: 7:24
خیبر ایجنسی: ملک دین خیل میں کارروائی، 3 افراد ہلاک
جیو نیوز - خیبرایجنسی..... باڑا کے علاقے ملک دین خیل میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔