تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جون 2014
وقت اشاعت: 9:24

مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد لندن پہنچ گئے

جیو نیوز - لندن......آفاق احمد لندن میں دودن قیام کریں گے، ان کے ہمراہ پارٹی کے رہنما رضا حسین اور ظفر اسلام بھی موجود ہیں۔ آفاق احمد نے اس سے قبل طبیعت خراب ہونے پر لندن کا دورہ منسوخ کردیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.