تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جون 2014
وقت اشاعت: 9:44

زیارت : چوتیر میں ڈیم میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب کرہلاک

جیو نیوز - زیارت.......ضلع زیارت کے علاقے چوتیر میں پانی کے ڈیم میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب کرہلاک ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق زیارت کونچہ ڈیم میں چار افراد پکنک منانا رہے تھے اس دوران نہاتےہوئے گہرے پانی میں چلے گئے اور بروقت امداد نہ ملنے کی وجہ سے ڈوب کرہلاک ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد سلمان،سجاد ،جیکو اور شیرا کا تعلق کوئٹہ کے علاقے نواکلی کی مسیحی برادری سے بتایا جاتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.