تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 2:39

خیرپورمیں نامعلوم افراد کی گھس کرفائرنگ، 3 خواتین جاں بحق

جیو نیوز - خیرپور.....خیرپورمیں نامعلوم افراد نےگھرمیں گھس کرفائرنگ کردی۔ جس سےماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق جبکہ دوبچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ بہارو کے قریب گوٹھ محراب ناریجو میں پیش آیا۔ جب نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کرفائرنگ کردی۔ جس سےگھر میں سوئی ماں اور اسکی دو بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں۔ فائرنگ سے دوبچوں سمیت 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ ذرائع کاکہناہے کہ مسلح افراد نے گھر کےسربراہ اور اہل خانہ کو مخبری کے شبے پر نشانہ بنایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.