4 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 0:8
قادری کا دھرنا عید سے پہلے ختم ہوسکتا ہے، چودھری محمد سرور
جیو نیوز - اسلام آباد...... گورنرپنجاب چودھری محمد سرور نےتوقع ظاہرکی ہے کہ طاہرالقادری کا دھرنا عیدالاضحیٰ سے پہلے ختم ہوسکتا ہے ۔امید ہے دھرنے کے شرکاء عید اپنے گھروں ہی پرمنائیں گے۔یہ بات انھوں نے جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔