تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 7:38

داؤدی بوہراجماعت آج عیدالاضحی عقیدت واحترام سےمنارہی ہے

جیو نیوز - کراچی.......داؤدی بوہراجماعت آج عیدالاضحٰی عقیدت واحترام سےمنارہی ہے اور طاہری مسجدصدرمیں عیدالاضحی کی نمازاداکردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.