تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 7:58

کراچی: بنارس میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری

جیو نیوز - کراچی.......بنارس میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن میں 300 اہلکار حصہ لےرہےہیں،آپریشن میں خواتین اہلکاربھی شامل ہیں۔آپریشن کےدوران علاقےکےتمام داخلی اورخارجی راستےبندکردیےگئے ہیں اور گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن میں انسداددہشت گردی اسکواڈبھی شریک ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.