تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 10:48

ایم ڈی پی آئی اے نے 10 افغانوں کے غیرقانونی لندن جانے کا نوٹس لے لیا

جیو نیوز - کراچی......... ایم ڈی پی آئی اے نے 10 افغانوں کے غیرقانونی طورپرلندن جانے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیے دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پربورڈنگ کارڈ جاری کرنے والے اہل کارخرم شہزاد کو غفلت برتنے پرمعطل کردیا گیا ہے۔ایم ڈی پی آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافروں کے سفری دستاویزات کی چیکنگ میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، غفلت کے مرتکب پی آئی ا ے اہل کاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.