تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 16:18

تحریک انصاف کے ایم پی اے جاوید نسیم کا اپنے ہی وزیراعلیٰ کیخلاف احتجاج

جیو نیوز - پشاور.........پشاور میں تحریک انصاف کے ایم پی اے جاوید نسیم نے اپنے ہی وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف احتجاج کیا ہے، انہوں نے پرویز خٹک کے خلاف دھرنا دینے کابھی اعلان کیا اور ’’گو خٹک گو‘‘ کے نعرے لگوادیئے ۔تحریک انصاف کے رکنِ اسمبلی جاوید نسیم کا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں پرویزخٹک سے جان چھڑانی ہے،مجھے اپنی پارٹی بھی قبول نہیں کررہی،اس مرتبہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پشاور سے آئے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.