تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 18:8

عمران اور قادری کا سارا ڈراما بلدیاتی انتخابات کیلئے ہے، سعد رفیق

جیو نیوز - لاہور...... مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کا سارا ڈرامہ بلدیاتی انتخابات کے لیے ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دھرنا ناکام ہوچکا اور اب رو عمران رو کے نعرے لگ رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.