تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 20:48

کوئٹہ: علی آبادمیں خودکش حملہ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

جیو نیوز - کوئٹہ......ہزارہ ٹاؤن کےعلاقےعلی آبادمیں خودکش دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ ایس پی صدرمحمودنوتیزئی نے کہا ہے کہ علی آباددھماکاخودکش تھا، حملہ آورکاسرمل گیا ہے۔ سی سی پی او کے مطابق جس وقت دھماکا ہوا لوگ عیدکی شاپنگ کررہےتھے۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نے خودکش دھماکےکی مذمت کی ہے جبکہ بلوچستان شیعہ کانفرنس نے علی آبادمیں دھماکےپر7روزہ سوگ اور شیعہ علماکونسل نے کوئٹہ میں دھماکےپرایک روزہ سوگ کااعلان کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.