تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 7:58

کراچی: سپر ہائی وےپرکوئٹہ ٹاؤن میں رینجرزکاسرچ آپریشن

جیو نیوز - کراچی.......سپر ہائی وےپرکوئٹہ ٹاؤن میں رینجرزکاسرچ آپریشن،آپریشن کےدوران علاقے کےداخلی اورخارجی راستےسیل کردیےگئے۔ ذرائع کے مطابق سپر ہائی وے میں ہونے والے سرچ آپریشن میں رینجرز کے300اہل کارحصہ لےرہےہیں۔آپریشن کےدوران گھرگھرتلاشی کاسلسلہ جاری ہے۔آپریشن میں اینٹی ٹیررسٹ فورس اورخواتین اہل کاربھی شریک ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.