6 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 10:49
شانگلہ:گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق
جیو نیوز - شانگلہ......شانگلہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے4افراد جاں ہوگئے۔پولیس کے مطابق شانگلہ میں بشام کے علاقے میراہ گاڑی کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں2بچوں سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال بٹ گرام منتقل کردیا گیا۔