تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 9:59

سیالکوٹ :چارواہ سیکٹر پربھارتی فوج کی پھرفائرنگ،ایک شہری جاں بحق

جیو نیوز - لاہور..........سیالکوٹ کے چارواہ سیکٹر پربھارتی فوج نے پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے چار واہ سیکٹر کے 3گاؤں پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کی زد میں آکر ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہوگیا جبکہ 2خواتین زخمی ہوئی ہیں،بھارتی فوج کی وقفے وقفےسےبلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں چناب رینجرز نے بھرپور اور مؤثرجوابی کارروائی کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.