7 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:40
شمالی وزیرستان :شوال میں ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک، 8 زخمی
جیو نیوز - شمالی وزیرستان...... شمالی وزیرستان میں شوال کے علاقہ کنڈ غر میں ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک، 8 زخمی ہوگئے۔جاسوس طیارے نے مکان پر2 میزائل فائرکئے۔شمالی وزیرستان ایجنسی میں 36 گھنٹوں میں یہ تیسرا ڈرون حملہ ہے۔