تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 18:0

شہری آبادی کوہمیشہ سازش کےتحت کم دکھایاگیا، الطاف حسین

جیو نیوز - نوابشاہ....... ایم کیو ایم قائد الطاف حسین نے کہا ہےکہ سندھ کےشہری علاقوں کی آبادی کوہمیشہ ایک سازش کےتحت کم کرکےدکھایاگیا، غیرمنصفانہ حلقہ بندیوں کےذریعےعوام کےسیاسی حقوق پرڈاکاڈالاگیا، جعلی گاوٴں گوٹھوں کی آبادیاں کاغذات میں دکھائی گئیں جن کاکوئی وجودہی نہیں تھا۔ نوابشاہ میں قربانی کی کھالیں جمع کرنےکیلئےقائم کیمپ پرالطاف حسین نے کارکنوں سےگفتگو میں کہا کہ عوام کی آوازکوطاقت سےدبایاجائےتوان کے جذبات پریشرکُکرکی طرح پھٹ پڑتےہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.