تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 19:41

کنٹرول لائن پربھارتی فائرنگ امن کیلئےخطرہ ہے، سعد رفیق

جیو نیوز - اسلام آباد...... مسلم لیگ نواز کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پربھارتی فوج کی مسلسل فائرنگ امن کےلیےخطرہ ہے، انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارتی افواج کی وحشیانہ فائرنگ کانوٹس لے۔ سعد رفیق نے کہا کہ بھارتی جارحیت پاکستانیوں اورکشمیریوں کےرشتوں کو کمزور نہیں کرسکتی، باروداوربندوق کےذریعےکشمیرپرتسلط رکھنےکی بھارتی کوشش ناکام رہے گی، خطےمیں پائیدارامن ہم سےزیادہ بھارت کی ضرورت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.