تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:42

وزیر اعظم کی میران شاہ آمد،آرمی چیف نے استقبال کیا

جیو نیوز - میران شاہ .......وزیراعظم نوازشریف شمالی وزیرستان کے صدرمقام میرانشاہ پہنچ گئے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف کا استقبال کیا۔وزیراعظم نے اگلے مورچوں پرموجود جوانوں سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نواز شریف کو شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ بھی دی گئی۔کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کا میران شاہ کا پہلا دورہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.