9 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 17:12
کراچی میں کچی شراب پینے والے مزید 5افراد دم توڑ گئے
جیو نیوز - کراچی.....کراچی کے مختلف علاقوں میں کچی شراب پینے والے مزید 5افراداسپتال میں دم توڑ گئے، اس طرح تین دنوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 29ہوگئی۔ کراچی میں ہونے والےکچی شراب کی کھلے عام فروخت پر 4 ایس ایچ اوزمعطل کیئے جاچکے ہیں۔