9 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 20:12
کراچی:حبیب چورنگی پر ٹریفک حادثہ،1 شخص ہلاک،6 زخمی
جیو نیوز - کراچی...... حبیب چورنگی کےقریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار ٹرک نےرکشے، ہائی روف اورموٹرسائیکل کوٹکرماری، واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیور اور کلینر موقع سے فرار ہوگئے۔