10 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 6:2
کراچی: ڈرگ روڈ پر واقع سی این جی اسٹیشن میں دھماکا،3 افراد زخمی
جیو نیوز - کراچی...... شاہراہ فیصل ڈرگ روڈپرواقع سی این جی اسٹیشن میں دھماکاہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکےسے3افرادزخمی ہوگئے۔ دھماکاسی این جی اسٹیشن کاکمپریسرپھٹنےکےباعث ہوا،زخمیوں کوجناح اسپتال منتقل کیاجارہاہے ۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ زخمیوں میں سی این جی آپریٹرکی حالت تشویش ناک ہے۔