10 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 13:12
جدہ سےکراچی آنےوالی پی آئی اےکی پروازاسلام آباد اتارلی گئی
جیو نیوز - کراچی..........جدہ سےکراچی آنےوالی پی آئی اےکی پروازاسلام آباداتارلی گئی،پی آئی اےکی پروازپی کے732 کوجدہ سے کراچی پہنچنا تھا۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق پرواز پی کے732 اسلام آبادکےمسافروں کواتارکرکراچی پہنچے گی، پی کے 732میں کراچی کےمسافروں کی تعداد بہت کم تھی جس کی وجہ سے اسلام آباد کے حاجی سوار کرائے گئے۔